راویHadrat Ibn Mas'ud
عربی (اصل)
وعن ابن مسعود رضي الله عنه قال: قال النبي صلى الله عليه وسلم : "أول ما يقضى بين الناس يوم القيامة في الدماء" ((متفق عليه)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Mas'ud (may Allah be well pleased with him) reported:the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "The first matter concerning which people will be judged on the Day of Resurrection will be the matter of blood."
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: قیامت کے دن لوگوں میں سب سے پہلے خون (قتل) کا فیصلہ ہوگا۔ (متفق علیہ)
