عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الْحَكَمِ قَالَ حَدَّثَنَا شُعَيْبُ بْنُ اللَّيْثِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ نَافِعٍ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ كَانَ يَقُولُ كَانَتْ الْمَزَارِعُ تُكْرَى عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى أَنَّ لِرَبِّ الْأَرْضِ مَا عَلَى رَبِيعِ السَّاقِي مِنْ الزَّرْعِ وَطَائِفَةً مِنْ التِّبْنِ لَا أَدْرِي كَمْ هُوَ.
انگریزی ترجمہ
It is narrated that Hadrat Abdullah bin Umar (may Allah be well pleased with him) used to say: "During the time of the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), farms were rented out on the condition that the landowner receives the crop that grows along the irrigation canal, and a portion of straw -- I do not know how much."
اردو ترجمہ
ہمیں عبدالرحمٰن بن عبداللہ بن عبدالحکم نے خبر دی، انہوں نے کہا ہمیں شعیب بن لیث نے اپنے والد سے، انہوں نے محمد بن عبدالرحمٰن سے، انہوں نے نافع سے روایت کیا کہ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے تھے: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں کھیت اس شرط پر کرائے پر دیے جاتے تھے کہ زمین کے مالک کو نہر کے کنارے والی فصل ملے گی اور بھوسے کا ایک حصہ جس کی مقدار مجھے معلوم نہیں۔
