راویfrom Sahl ibn Sa'd al-Sa'idi
انگریزی ترجمہ
Narrated from Sahl ibn Sa'd al-Sa'idi (may Allah be pleased with him): The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Guarding the frontier for a day in the cause of Allah is better than the world and everything in it. And the space in Paradise equal to a whip of one of you is better than the world and everything in it."
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہمیں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے سنا آپصلی اللہ علیہ وسلمفرماتے تھے کہ جو شخص کھجور کے درخت کو تابیر کے بعد خریدے تو اس کا پھل بائع کو ملے گا مگر جب مشتری پھل کی شرط کر لے اور جو شخص غلام خریدے تو اس کا مال بائع کا ہو گا مگر جب مشتری شرط کر لے۔ (بائع بیچنے والا اور مشتری خریدنے والا ہوتا ہے)۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 923]
