انگریزی ترجمہ
Narrated from Abdullah ibn Mas'ud (may Allah be pleased with him): The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Our Lord is amazed at a man who fights in the cause of Allah. His companions are defeated and routed, yet knowing what awaits him, he returns to fight until his blood is shed. Allah the Exalted says to His angels: 'Look at My servant who returned, hoping for what I have and fearing what I have, until his blood was shed.'"
اردو ترجمہ
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہایک شخص نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے دور میں درخت پر (لگا ہوا) میوہ خریدا جو قدرتی آفت سے تلف ہو گیا اور اس پر قرض بہت زیادہ ہو گیا (میوہ کے تلف ہو جانے کی وجہ سے) تب رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ اس کو صدقہ دو۔ لوگوں نے اسے صدقہ دیا لیکن اس سے بھی اس کا قرض پورا نہیں ہوا۔ آخر رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے اس کے قرض خواہوں سے فرمایا کہ بس اب جو مل گیا سو لے لو اور اب کچھ نہیں ملے گا۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 922]
