عربی (اصل)
حَدَّثَنَا سُرَيْجُ بْنُ يُونُسَ وَيَعْقُوبُ الدَّوْرَقِيُّ قَالَا حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ عَنْ سَيَّارٍ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ جَرِيرٍ قَالَ بَايَعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى السَّمْعِ وَالطَّاعَةِ فَلَقَّنَنِي فِيمَا اسْتَطَعْتَ وَالنُّصْحِ لِكُلِّ مُسْلِمٍ قَالَ يَعْقُوبُ فِي رِوَايَتِهِ قَالَ حَدَّثَنَا سَيَّارٌ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jarir (may Allah be well pleased with him) reported: I gave the pledge of allegiance to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) for hearing and obeying. He prompted me to add: to the best of my ability, and for being sincere to every Muslim.
اردو ترجمہ
حضرت جریر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں : میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے سننے اور اطاعت کرنے پر بیعت کی ، تو آپ نے مجھے یہ سکھایا : "جتنی میری استطاعت ہو" ، اور ہر مسلمان کی خیرخواہی پر (بیعت کی) ۔
