راویJarir bin Hadrat 'Abdullah
عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ وَابْنُ نُمَيْرٍ قَالُوا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ زِيَادِ بْنِ عِلَاقَةَ سَمِعَ جَرِيرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَقُولُا بَايَعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى النُّصْحِ لِكُلِّ مُسْلِمٍ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jarir bin Hadrat 'Abdullah (may Allah be well pleased with him) said: I gave the pledge of allegiance to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) for being sincere to every Muslim.
اردو ترجمہ
حضرت جریر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں : میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے ہر مسلمان کی خیرخواہی پر بیعت کی ۔
