عربی (اصل)
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: مَنْ صَلَّى عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَاحِدَةً صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَمَلَائِكَتُهُ سَبْعِينَ صَلَاةً. رَوَاهُ أَحْمد
انگریزی ترجمہ
‘Abdallah b. ‘Amr said, “If anyone invokes blessing on the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) once God and His angels will grant him seventy blessings.” Ahmad transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: جو نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم پر ایک بار درود بھیجے اللہ تعالیٰ اور اس کے فرشتے اس پر ستر بار رحمت بھیجتے ہیں۔ (احمد)
