عربی (اصل)
وَعَن رويفع أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَنْ صَلَّى عَلَى مُحَمَّدٍ وَقَالَ: اللَّهُمَّ أَنْزِلْهُ الْمَقْعَدَ الْمُقَرَّبَ عِنْدَكَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَجَبَتْ لَهُ شَفَاعَتِي ". رَوَاهُ أَحْمد
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ruwaih' reported God’s Messenger as saying, “If anyone invokes a blessing on Muhammad (blessings and peace of Allah be upon him) saying, ‘O God, cause him to occupy the place near Thee on the day of resurrection’, he will be guaranteed my intercession.” Ahmad transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت رویفع رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم پر درود بھیجے اور کہے: 'اللّٰہم انزلہ المقعد المقرب عندک یوم القیامۃ' (اے اللہ! قیامت کے دن انہیں اپنے قریب جگہ عطا فرما) اس کے لیے میری شفاعت واجب ہو جائے گی۔ (احمد)
