عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ صَلَّى عَلَيَّ عِنْدَ قَبْرِي سَمِعْتُهُ وَمَنْ صَلَّى عَلَيَّ نَائِيًا أُبْلِغْتُهُ» . رَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ فِي شعب الْإِيمَان
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Huraira reported God’s Messenger as saying, “If anyone invokes a blessing on me at my grave I shall hear him, and if anyone invokes a blessing on me at a distance I shall have it conveyed to me.” Baihaqi transmitted it in Shu‘ab al-lman.
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو میری قبر پر مجھ پر درود بھیجے میں اسے سنتا ہوں اور جو دور سے درود بھیجے مجھ تک پہنچا دیا جاتا ہے۔ (بیہقی نے شعب الایمان میں روایت کیا)
