عربی (اصل)
وَعَن عَمْرو بن حُرَيْث: أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يقْرَأ فِي الْفجْر (وَاللَّيْل إِذا عسعس) رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
‘Amr b. Huraith said that he heard the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) reciting at the dawn prayer, “By the night when it dissipates."* *Al-Qur’an; 81:17 Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن حریث رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو فجر کی نماز میں 'واللیل اذا عسعس' (سورہ التکویر) پڑھتے سنا۔ (مسلم)
