عربی (اصل)
وَعَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي الْفَجْرِ ب (ق وَالْقُرْآن الْمجِيد) وَنَحْوِهَا وَكَانَتْ صَلَاتُهُ بَعْدُ تَخْفِيفًا. رَوَاهُ مُسْلِمٌ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir b. Samura said that the. Prophet used to recite at the dawn prayer, "Qaf. By the glorious Qur'an"* and a passage of similar length, and his prayer afterwards was shortened. *Al-Qur’an; 50. Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم فجر میں 'ق والقرآن المجید' اور اسی جتنی سورت پڑھتے تھے اور آپ کی بعد والی نمازیں مختصر ہوتیں۔ (مسلم)
