عربی (اصل)
وَعَن الْبَراء قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يقْرَأ فِي الْعشَاء: (والتين وَالزَّيْتُون) وَمَا سَمِعت أحدا أحسن صَوتا مِنْهُ
انگریزی ترجمہ
Al-Bara’ said that he heard the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) recite at the evening prayer, “By the fig and the olive”* and that he had never heard anyone with a more beautiful voice. *Al-Qur’an; 95. (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت براء رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو عشاء کی نماز میں 'والتین والزیتون' پڑھتے سنا اور میں نے کسی کو آپ سے زیادہ خوش آواز نہیں سنا۔ (بخاری و مسلم)
