عربی (اصل)
وَعَن الْأسود وَهَمَّام عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: كُنْتُ أَفْرُكُ الْمَنِيَّ مِنْ ثَوْبِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ. رَوَاهُ مُسلم وَبِرِوَايَةِ عَلْقَمَةَ وَالْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ نَحْوَهُ وَفِيهِ: ثمَّ يُصَلِّي فِيهِ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Al-Aswad and Hammam reported Hadrat 'A'isha as saying, “I used to rub the prostatic fluid from the garment of the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him)." Muslim transmitted it. A version of ‘Alqama and al-Aswad quotes Hadrat 'A'isha to the same effect, with the addition that he then prayed in it.
اردو ترجمہ
حضرت اسود اور حضرت ہمام، حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں: میں رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے کپڑے سے منی رگڑ کر صاف کرتی تھی۔ (مسلم) علقمہ اور اسود کی ایک روایت میں حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ سے اسی مفہوم کی روایت ہے اور اضافہ ہے: پھر آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اس میں نماز پڑھتے۔
