عربی (اصل)
وَعَن أم قيس بنت مُحصن: أَنَّهَا أَتَتْ بِابْنٍ لَهَا صَغِيرٍ لَمْ يَأْكُلِ الطَّعَامَ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَجْلَسَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي حِجْرِهِ فَبَالَ عَلَى ثَوْبِهِ فَدَعَا بِمَاء فنضحه وَلم يغسلهُ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Umm Qais daughter of Mihsan told how she brought a young son of hers who was not yet weaned to God’s messenger. He set him on his lap, and the child passed water on his garment; so he called for water and sprinkled it, but did not wash it. (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
اُمّ المؤمنین حضرت ام قیس بنت محصن رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں: میں اپنا چھوٹا بچہ جسے ابھی دودھ نہیں چھوٹا تھا رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں لے کر آئی۔ آپ نے اسے اپنی گود میں بٹھایا تو بچے نے آپ کے کپڑے پر پیشاب کر دیا۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے پانی منگوایا اور اس پر چھڑکا، دھویا نہیں۔ (بخاری و مسلم)
