عربی (اصل)
وَعَن عَائِشَة قَالَتْ: إِذَا فَرَقْتُ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأْسَهُ صَدَّعْتُ فَرْقَهُ عَنْ يَافُوخِهِ وَأَرْسَلْتُ نَاصِيَتَهُ بَيْنَ عَيْنَيْهِ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ
انگریزی ترجمہ
Hadrat ‘A'isha said that when she parted God’s messenger’s hair she made a parting from the crown of his head and let his forelock hang between his eyes. Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ جب میں رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے سر مبارک میں مانگ نکالتی تو تالو سے مانگ نکالتی اور پیشانی کے بال آنکھوں کے درمیان چھوڑ دیتی۔ حضرت ابوداؤد نے روایت کیا۔
