عربی (اصل)
وَعَن عبد الله بن مغفَّل قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ التَّرَجُّلِ إِلَّا غِبًّا. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُد وَالنَّسَائِيّ
انگریزی ترجمہ
‘Abdallah b. Mughaffal said God’s messenger forbade combing the hair except every second day. Tirmidhi, Abu Dawud and Nasa'i transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن مغفل رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ایک دن چھوڑ کر کنگھی کرنے سے منع فرمایا (یعنی روزانہ کنگھی نہ کرو بلکہ ایک دن چھوڑ کر کرو)۔ ترمذی، حضرت ابوداؤد اور نسائی نے روایت کیا۔
