عربی (اصل)
وَعَن أم هَانِئ قَالَتْ: قَدِمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَيْنَا بِمَكَّةَ قَدْمَةً وَلَهُ أَرْبَعُ غَدَائِرَ. رَوَاهُ أَحْمَدُ وَأَبُو دَاوُدَ وَالتِّرْمِذِيُّ وَابْنُ مَاجَهْ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Umm Hani’ said :God’s messenger came to us once in Mecca and he had four plaits of hair. Ahmad, Abu Dawud, Tirmidhi and Ibn Majah transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ ہانی رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ایک بار ہمارے پاس مکہ تشریف لائے تو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے سر مبارک کی چار چوٹیاں تھیں۔ احمد، حضرت ابوداؤد، ترمذی اور ابن ماجہ نے روایت کیا۔
