عربی (اصل)
وَعَنْهُ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم يُكثر دهن رَأسه وتسريحَ لحيته وَيُكْثِرُ الْقِنَاعَ كَأَنَّ ثَوْبَهُ ثَوْبُ زَيَّاتٍ. رَوَاهُ فِي شرح السّنة
انگریزی ترجمہ
He said God’s messenger often greased his head and combed his beard, and he often wore a head veil as though his garment (the explanation which seems to be preferred is that the word "garment’’ here refers to the cloth like a veil which was used to protect the turban from the grease.) were that of an olive-oil seller. It is transmitted in Sharh as sunna.
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اپنے سر مبارک میں کثرت سے تیل لگاتے تھے اور اپنی داڑھی مبارک میں کنگھی کرتے تھے اور کثرت سے اوڑھنی اوڑھتے تھے یہاں تک کہ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا کپڑا تیل بیچنے والے کے کپڑے جیسا لگتا تھا۔ شرح السنۃ میں روایت کیا۔
