عربی (اصل)
وَعَن أنس قَالَ: كَانَتْ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُكَّةٌ يَتَطَيَّبُ مِنْهَا. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas said God’s messenger had sukka (A perfume made from ramik, a black substance mixed with musk. After an elaborate process of pounding and moistening it was left for a year before being used. Its perfume is said to have improved with age. Cf. Mirqat, iv, 463 f.) with which he perfumed himself. Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس سُکّہ (مشک میں ملی ہوئی ایک خوشبو) ہوتا تھا جس سے آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم خوشبو لگایا کرتے تھے۔ حضرت ابوداؤد نے روایت کیا۔
