عربی (اصل)
وَعَن جابرٍ قَالَ: كَانَ يُنْبَذُ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سِقَائِهِ فَإِذَا لَمْ يَجِدُوا سِقَاءً يُنْبَذُ لَهُ فِي تَوْرٍ مِنْ حِجَارَةٍ. رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir said dates were steeped for God’s messenger in a skin, but when they could not find a skin they were steeped for him in a small stone vessel. Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے لیے مشک میں نبیذ بنائی جاتی۔ جب مشک نہ ملتی تو پتھر کے چھوٹے برتن میں بنائی جاتی۔ (مسلم)
