عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُنْبَذُ لَهُ أَوَّلَ اللَّيْلِ فَيَشْرَبُهُ إِذَا أَصْبَحَ يَوْمَهُ ذَلِكَ وَاللَّيْلَةَ الَّتِي تَجِيءُ وَالْغَدَ وَاللَّيْلَةَ الْأُخْرَى وَالْغَدَ إِلَى الْعَصْرِ فَإِنْ بَقِيَ شَيْءٌ سَقَاهُ الْخَادِمَ أَوْ أَمَرَ بهِ فصُبَّ. رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Abbas told that dates were steeped for God’s messenger at the beginning of the night and he would drink it in the morning and the night after, the following day and the night after, and the next day up to the afternoon. If anything remained, he gave it to the servant to drink, or gave orders and it was poured out. Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے لیے رات کے شروع میں نبیذ بنائی جاتی، آپ اسے اس دن صبح سے پیتے اور اگلی رات، اگلے دن اور اگلی رات اور اگلے دن عصر تک نوش فرماتے۔ اگر کچھ بچ جاتا تو خادم کو پلا دیتے یا حکم دیتے کہ بہا دیا جائے۔ (مسلم)
