عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نهى عَن الدُّبَّاء والحنتم والمرفت وَالنَّقِيرِ وَأَمَرَ أَنْ يُنْبَذَ فِي أَسْقِيَةِ الْأَدَمِ. رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Umar said God’s messenger forbade the use of pumpkins, green jars, vessels smeared with pitch and hollow stumps, giving command that dates should be steeped in skins. Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے کدو (تونبے) کے برتن، سبز گھڑے، تارکول لگے برتن اور کھوکھلی لکڑی کے برتن (میں نبیذ بنانے) سے منع فرمایا اور حکم دیا کہ چمڑے کی مشکوں میں نبیذ بنائی جائے۔ (مسلم)
