عربی (اصل)
وَعَن النّعمانِ بن بشيرٍ قَالَ: أَلَسْتُمْ فِي طَعَامٍ وَشَرَابٍ مَا شِئْتُمْ؟ لَقَدْ رَأَيْتُ نَبِيَّكُمْ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَمَا يَجِدُ مِنَ الدَّقَلِ مَا يَمْلَأُ بَطْنَهُ. رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
An-Nu‘man b. Bashir said:Do you not have the food and drink you desire? I have seen your Prophet unable to get enough poor dates to fill his belly. Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: کیا تمہیں کھانا پینا جتنا چاہو نہیں ملتا؟ میں نے تمہارے نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ آپ کو گھٹیا قسم کی کھجوریں بھی پیٹ بھرنے کو نہ ملتی تھیں۔ (مسلم)
