عربی (اصل)
وَعَن أَيُّوب قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أُتِيَ بِطَعَامٍ أَكَلَ مِنْهُ وَبَعَثَ بِفَضْلِهِ إِلَيَّ وَإِنَّهُ بَعَثَ إِلَيَّ يَوْمًا بِقَصْعَةٍ لمْ يأكُلْ مِنْهَا لأنَّ فِيهَا ثُومًا فَسَأَلْتُهُ: أَحْرَامٌ هُوَ؟ قَالَ: «لَا وَلَكِنْ أَكْرَهُهُ مِنْ أَجْلِ رِيحِهِ» . قَالَ: فَإِنِّي أَكْرَهُ مَا كرهْت. رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Ayyub said that when food was brought to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) he ate some of it and sent him what was left over. One day when he sent him a dish from which he had eaten nothing because it contained garlic, he asked him whether it was unlawful and he replied, “No; but I dislike it because of its odour;” so he said, “I dislike what you dislike." Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابوایوب انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس جب کھانا آتا تو آپ اس میں سے تناول فرماتے اور باقی میرے پاس بھیج دیتے۔ ایک دن آپ نے میرے پاس ایک پیالہ بھیجا جس سے آپ نے نہیں کھایا تھا کیونکہ اس میں لہسن تھا۔ میں نے پوچھا: کیا یہ حرام ہے؟ فرمایا: نہیں لیکن مجھے اس کی بو ناپسند ہے۔ کہا: تو جو آپ کو ناپسند ہے وہ مجھے بھی ناپسند ہے۔ (مسلم)
