عربی (اصل)
وَعَنْهَا قَالَتْ: تُوُفِّيَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَمَا شَبِعْنَا مِنَ الأسودين
انگریزی ترجمہ
She said that up to the death of God’s messenger they did not have a full meal of dates and water. (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
انہی سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی وفات ہوئی اور ہم دونوں سیاہ چیزوں (کھجور اور پانی) سے سیر نہیں ہوئے تھے۔ (متفق علیہ)
