عربی (اصل)
وَعَن أبي رافعٍ قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أذَّنَ فِي أُذُنِ الحسنِ ابنِ عليٍّ حِينَ وَلَدَتْهُ فَاطِمَةُ بِالصَّلَاةِ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ. وَقَالَ التِّرْمِذِيُّ: هَذَا حَيْثُ حسن صَحِيح
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Rafi' told th at he saw the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) uttering the call to prayer in the ear of al-Hasan b. ‘Ali when Hadrat Fatima gave birth to him. Tirmidhi and Abu Dawud transmitted it, Tirmidhi saying this is a hasan sahih tradition.
اردو ترجمہ
حضرت ابورافع رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ جب حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے حضرت حسن بن علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو جنم دیا تو آپ نے ان کے کان میں نماز کی اذان دی۔ (ترمذی اور حضرت ابوداؤد، ترمذی نے حسن صحیح کہا)
