عربی (اصل)
عَن كَعْب بْنِ مَالِكٍ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ يَوْمَ الْخَمِيسِ فِي غَزْوَةِ تَبُوكَ وَكَانَ يُحِبُّ أَنْ يَخْرُجَ يَوْمَ الْخَمِيسِ. رَوَاهُ البُخَارِيّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ka'b b. Malik said that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) set out on a Thursday in the expedition to Tabuk and that he used to like to set out on a Thursday. Bukhari transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت کعب بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم غزوہ تبوک کے لیے جمعرات کو روانہ ہوئے اور آپ جمعرات کے دن روانگی پسند فرماتے تھے۔ (بخاری)
