عربی (اصل)
وَعَن عَليّ قَالَ: كَانَتْ بِيَدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَوْسٌ عَرَبِيَّةٌ فَرَأَى رَجُلًا بِيَدِهِ قَوْسٌ فَارِسِيَّةٌ قَالَ: «مَا هَذِهِ؟ أَلْقِهَا وَعَلَيْكُمْ بِهَذِهِ وَأَشْبَاهِهَا وَرِمَاحِ الْقَنَا فَإِنَّهَا يُؤَيِّدُ اللَّهُ لَكُمْ بِهَا فِي الدِّينِ وَيُمَكِّنُ لَكُمْ فِي البلادِ» . رَوَاهُ ابْن مَاجَه
انگریزی ترجمہ
‘Ali told that God’s Messenger had in his hand an Arab bow, and on seeing a man with a Persian bow in his hand he said, “What is this? Throw it away. Keep* to this and such like, and to spears with shafts, for God will help you to support the religion with them and establish you in the land.” * This verb is in the plural, indicating that, after the man is told to throw away the bow he is carrying, a general command is given to the people. Ibn Majah transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ہاتھ میں عربی کمان تھی۔ آپ نے ایک شخص کو دیکھا جس کے ہاتھ میں فارسی کمان تھی۔ فرمایا: یہ کیا ہے؟ اسے پھینک دو اور تم پر لازم ہے کہ اسی قسم کی اور اس جیسی کمانیں اور ڈنڈوں والے نیزے رکھو کیونکہ اللہ تعالیٰ ان کے ذریعے تمہاری مدد فرمائے گا دین میں اور تمہیں ملکوں میں تمکین عطا فرمائے گا۔ (ابن ماجہ)
