عربی (اصل)
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَوْ يَعْلَمُ النَّاسُ مَا فِي الْوَحْدَةِ مَا أَعْلَمُ مَا سَارَ رَاكِبٌ بِلَيْلٍ وَحْدَهُ» . رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ
انگریزی ترجمہ
‘Abdallah b. ‘Umar reported God’s Messenger as saying, “If people knew what I know about the dangers of being alone, no rider would travel alone at night." Bukhari transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اگر لوگوں کو اکیلے سفر کرنے کے نقصانات کا علم ہو جائے جو مجھے معلوم ہیں تو کوئی سوار رات کو اکیلا سفر نہ کرے۔ (بخاری)
