عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " يَضْحَكُ اللَّهُ تَعَالَى إِلَى رَجُلَيْنِ يَقْتُلُ أَحَدُهُمَا الْآخَرَ يَدْخُلَانِ الْجَنَّةَ: يُقَاتِلُ هَذَا فِي سَبِيلِ اللَّهِ فَيُقْتَلُ ثُمَّ يَتُوبُ اللَّهُ على الْقَاتِل فيستشهد "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Huraira reported the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, "God most high will cheerfully welcome two men one of whom kills the other. They will enter paradise, one having fought in God’s path and been killed, and the slayer, after receiving God's pardon, having died as a martyr."* * The man who had fought and killed a Muslim later became a Muslim himself and was killed in the course of jihad. (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ دو آدمیوں پر خوش ہوتا ہے جن میں سے ایک دوسرے کو قتل کرتا ہے اور دونوں جنت میں داخل ہوتے ہیں: ایک اللہ کی راہ میں لڑتا ہے اور شہید ہو جاتا ہے، پھر اللہ تعالیٰ قاتل کو توبہ کی توفیق دیتا ہے اور وہ بھی شہادت پاتا ہے۔ (بخاری و مسلم)
