عربی (اصل)
وَعَن سهل بن حنيف قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَنْ سَأَلَ اللَّهَ الشَّهَادَةَ بِصِدْقٍ بَلَّغَهُ اللَّهُ مَنَازِلَ الشُّهَدَاءِ وَإِنْ مَاتَ عَلَى فِرَاشِهِ. رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
Hadrat Sahl b. Hunaif reported God’s Messenger as saying, “If anyone asks God for martyrdom with a genuine purpose God will bring him to the dwellings of the martyrs, even if he dies on his bed.” Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت سہل بن حنیف رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص سچے دل سے اللہ سے شہادت مانگے اللہ تعالیٰ اسے شہیدوں کے مقام تک پہنچا دے گا خواہ وہ اپنے بستر پر ہی فوت ہو۔ (مسلم)
