عربی (اصل)
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «الْقَتْلُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ يُكَفِّرُ كُلَّ شَيْءٍ إِلَّا الدّين» . رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
‘Abdallah b. ‘Amr b. al-'As reported the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) as saying. "Being killed in God’s path will cover up everything but debt." Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ کی راہ میں شہادت ہر چیز کا کفارہ ہے سوائے قرض کے۔ (مسلم)
