عربی (اصل)
وَعَن أبي هريرةَ أنَّ رجُلينِ اختَصما فِي دَابَّة وَلَيْسَ لَهما بَيِّنَةٌ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «استهِما على اليَمينِ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد وابنُ مَاجَه
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Huraira told that two men disputed about an animal but could produce no proof, so the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, “Cast lots about the oath.” Abu Dawud and Ibn Majah transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ دو آدمیوں نے ایک جانور کے بارے میں جھگڑا کیا اور دونوں میں سے کسی کے پاس گواہی نہ تھی تو نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: قسم کے لیے قرعہ اندازی کرو۔ (حضرت ابوداؤد و ابن ماجہ)
