عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِرَجُلٍ حَلَّفَهُ: «احْلِفْ بِاللَّهِ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ مَاله عِنْدَكَ شَيْءٌ» يُعْنَى لِلْمُدَّعِي. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Abbas told that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated to a man whom he had asked to take an oath, “Swear by God than Whom there is no god that you have nothing belonging to him,” i.e. the plaintiff. Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ایک شخص سے جسے قسم دلوائی فرمایا: اللہ کی قسم کھاؤ جس کے سوا کوئی معبود نہیں کہ اس کا تمہارے پاس کچھ نہیں ہے۔ یعنی مدعی کا۔ (حضرت ابوداؤد)
