عربی (اصل)
وَعَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِنَّ اللَّهَ يَنْهَاكُمْ أَنْ تَحْلِفُوا بِآبَائِكُمْ مَنْ كَانَ حَالِفًا فَلْيَحْلِفْ بِاللَّهِ أَوْ ليصمت»
انگریزی ترجمہ
Hadrat He reported God’s Messenger as saying, “God forbids you to swear by your fathers. If anyone swears he must swear by God, or keep silent.” (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «بے شک اللہ تعالیٰ تمہیں منع فرماتا ہے کہ تم اپنے باپ دادا کی قسم کھاؤ۔ جسے قسم کھانی ہو وہ اللہ کی قسم کھائے یا خاموش رہے۔» (بخاری و مسلم)
