عربی (اصل)
وَعَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تَحْلِفُوا بِالطَّوَاغِي وَلَا بِآبَائِكُمْ» . رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
‘Abd ar-Rahman b. Samura reported the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “Do not swear by idols or by your fathers.” Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت عبدالرحمٰن بن سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «بتوں کی قسم نہ کھاؤ اور نہ اپنے باپ دادا کی۔» مسلم نے اسے روایت کیا۔
