عربی (اصل)
عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَكْثَرُ مَا كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يحلف: «لَا ومقلب الْقُلُوب» . رَوَاهُ البُخَارِيّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Umar said the greatest oath the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) used was, “No, by Him who overturns the hearts.” Bukhari transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اکثر یہ قسم کھاتے تھے: «نہیں، قسم ہے دلوں کو پلٹنے والے کی!» بخاری نے اسے روایت کیا۔
