عربی (اصل)
وَعَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ قَالَ: تُوُفِّيَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي بَكْرٍ فِي نَوْمٍ نَامَهُ فَأَعْتَقَتْ عَنْهُ عَائِشَةُ أُخْتُهُ رِقَابًا كَثِيرَةً. رَوَاهُ مَالك
انگریزی ترجمہ
Yahya (upon him be peace) b. Sa'id told that ‘Abd ar-Rahman b. Abu Bakr died in his sleep and that his sister ‘A’isha emancipated many slaves on his behalf. Malik transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت یحییٰ بن سعید فرماتے ہیں کہ حضرت عبدالرحمٰن بن حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نیند میں فوت ہوئے تو ان کی بہن حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے ان کی طرف سے بہت سے غلام آزاد کیے۔ (مالک)
