عربی (اصل)
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنِ اشْتَرَى عَبْدًا فَلَمْ يَشْتَرِطْ مَاله فَلَا شَيْء لَهُ» . رَوَاهُ الدَّارمِيّ
انگریزی ترجمہ
‘Abdallah b. ‘Umar reported the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “If anyone buys a slave and makes no stipulation about his property, he gets none of it.” Darimi transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے غلام خریدا اور اس کے مال کی شرط نہ لگائی تو اس کا مال کچھ نہیں ملے گا (وہ بائع کا ہوگا)۔ (دارمی)
