عربی (اصل)
وَعَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا كَانَ عِنْدَ مكَاتب إحداكن وَفَاء فلنحتجب مِنْهُ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَهْ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Umm Salama reported the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) as spying, “When a slave of one of you women has made an agreement to purchase his freedom and can pay the full price, she must veil herself from him.” Tirmidhi, Abu Dawud and Ibn Majah transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم میں سے کسی عورت کے مکاتب کے پاس پوری رقم ادا کرنے کی طاقت ہو تو وہ اس سے پردہ کرے۔ (ترمذی، حضرت ابوداؤد، ابن ماجہ)
