عربی (اصل)
وَعَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «الْمُكَاتَبُ عَبْدٌ مَا بَقِيَ عَلَيْهِ مِنْ مُكَاتبَته دِرْهَم» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
‘Amr b. Shu'aib, on his father's authority, told that this grandfather reported the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “A slave who has entered into an agreement to purchase his freedom is a slave as long as a dirham of the agreed price remains to be paid." Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن شعیب اپنے والد سے، وہ اپنے دادا سے نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے ارشاد فرمایا: مکاتب (جس غلام نے آزادی کے لیے معاہدہ کیا ہو) غلام ہے جب تک اس کی مکاتبت کا ایک درہم بھی باقی ہو۔ (حضرت ابوداؤد)
