عربی (اصل)
وَعَن ابْن مَسْعُود كَانَ يَقُولُ: مِنْ قُبْلَةِ الرَّجُلِ امْرَأَتَهُ الْوُضُوءُ. رَوَاهُ مَالك
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Mas'ud used to say, “Ablution is necessary when a man kisses his wife.” Malik transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے تھے: مرد کا اپنی بیوی کو بوسہ دینے سے وضو لازم ہوتا ہے۔ (مالک)
