عربی (اصل)
وَعَن ابْن عُمَرَ أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: إِن الْقبْلَة من اللَّمْس فتوضؤوا مِنْهَا
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Umar reported Hadrat 'Umar b. al-Khattab as saying, “A kiss is connected with sexual intercourse, so perform ablution on that account.”
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: بوسہ لمس (چھونے) میں سے ہے، لہٰذا اس سے وضو کرو۔
