عربی (اصل)
وَعَن ابْن عمر كَانَ يَقُولُ: قُبْلَةُ الرَّجُلِ امْرَأَتَهُ وَجَسُّهَا بِيَدِهِ مِنَ الْمُلَامَسَةِ. وَمَنْ قَبَّلَ امْرَأَتَهُ أَوْ جَسَّهَا بِيَدِهِ فَعَلَيهِ الْوضُوء. رَوَاهُ مَالك وَالشَّافِعِيّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Umar used to say, “A man’s kiss to his wife and his touching her with his hand are connected with sexual intercourse, and anyone who kisses his wife or touches her with his hand must perform ablution.” Malik and Shafi‘i transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے تھے: مرد کا اپنی بیوی کو بوسہ دینا اور ہاتھ سے چھونا ملامسہ (لمس) میں سے ہے۔ جس نے اپنی بیوی کو بوسہ دیا یا ہاتھ سے چھوا تو اس پر وضو لازم ہے۔ (مالک، شافعی)
