عربی (اصل)
وَعَنِ الْبُخَارِيِّ تَعْلِيقًا قَالَ: كَانَ ابْنُ عُمَرَ يَحْتَجِمُ وَهُوَ صَائِمٌ ثُمَّ تَرَكَهُ فَكَانَ يَحْتَجِمُ بِاللَّيْلِ
انگریزی ترجمہ
Bukhari said without a complete isnad that Ibn ‘Umar used to have himself cupped whan he was fasting. Then he abandoned it and had himself cupped at night.
اردو ترجمہ
امام بخاری نے بغیر مکمل سند کے روایت کیا کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما روزے کی حالت میں پچھنے لگواتے تھے، پھر انہوں نے یہ چھوڑ دیا اور رات کو پچھنے لگوانے لگے۔
