عربی (اصل)
وَعَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ قَالَ: سُئِلَ أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ: كُنْتُمْ تَكْرَهُونَ الْحِجَامَةَ لِلصَّائِمِ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ قَالَ: لَا إِلَّا مِنْ أَجْلِ الضَّعْفِ. رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ
انگریزی ترجمہ
Thabit al-Bunani said that when Hadrat Anas b. Malik was asked whether they disapproved of cupping for one who was fasting in the time of God’s messenger he replied, “No, except if it had a weakening effect.” Bukhari transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ثابت بنانی فرماتے ہیں کہ جب حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا گیا کہ کیا رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں روزے دار کے پچھنے لگوانے کو ناپسند سمجھتے تھے؟ تو انہوں نے فرمایا: نہیں، سوائے اس کے کہ اس سے کمزوری آئے۔ (بخاری)
