عربی (اصل)
عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «ثَلَاثٌ لَا يُفْطِرْنَ الصَّائِمَ الْحِجَامَةُ وَالْقَيْءُ وَالِاحْتِلَامُ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: هَذَا حَدِيثٌ غَيْرُ مَحْفُوظٍ وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ زيد الرَّاوِي يضعف فِي الحَدِيث
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Sa'id al-Khudri reported God’s messenger as saying, “Three things do not break the fast of one who is fasting:cupping, vomiting, and a nocturnal emission.” Tirmidhi transmitted it saying this is a tradition which is not regarded, its transmitter ‘Abd ar-Rahman b. Zaid being declared a weak traditionist.
اردو ترجمہ
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تین چیزیں روزے دار کا روزہ نہیں توڑتیں: پچھنے لگوانا، قے آنا اور احتلام۔ ترمذی نے اسے روایت کیا اور کہا اس کے راوی عبدالرحمٰن بن زید ضعیف قرار دیے گئے ہیں۔
