عربی (اصل)
وَعَن مَالك بن أنس مُرْسَلًا قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " تَرَكْتُ فِيكُمْ أَمْرَيْنِ لَنْ تَضِلُّوا مَا تَمَسَّكْتُمْ بِهِمَا: كِتَابَ اللَّهِ وَسُنَّةَ رَسُولِهِ «. رَوَاهُ فِي الْمُوَطَّأ»
انگریزی ترجمہ
Malik b. Anas, in mursal form, reported God’s messenger as saying, “As long as you hold fast to two things which I have left among you, you will not go astray:God’s Book and His messenger’s sunna” He transmitted it in Al-Muwatta.
اردو ترجمہ
امام مالک بن انس نے مرسل صورت میں روایت کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میں تم میں دو چیزیں چھوڑ کر جا رہا ہوں، جب تک ان کو مضبوطی سے پکڑے رہو گے گمراہ نہیں ہو گے: اللہ کی کتاب اور اس کے رسول کی سنت۔ (مؤطا)
