عربی (اصل)
وَعَن غُضَيْف بن الْحَارِث الثمالِي قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: (مَا أَحْدَثَ قَوْمٌ بِدْعَةً إِلَّا رُفِعَ مِثْلُهَا مِنَ السُّنَّةِ فَتَمَسُّكٌ بِسُنَّةٍ خَيْرٌ مِنْ إِحْدَاث بِدعَة) رَوَاهُ أَحْمد
انگریزی ترجمہ
Ghudaif b. al-Harith ath-Thumali reported God’s messenger as saying, “No people introduce an innovation without its equivalent being withdrawn from the sunna; so holding firmly to a sunna is better than introducing an innovation.” Ahmad transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت غضیف بن حارث ثمالی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب بھی کسی قوم نے بدعت ایجاد کی تو اتنی ہی سنت ان سے اٹھا لی گئی، پس سنت کو مضبوطی سے پکڑنا بدعت ایجاد کرنے سے بہتر ہے۔ (احمد)
