عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ فَارَقَ الْجَمَاعَةَ شبْرًا فقد خلع رقة الْإِسْلَامِ مِنْ عُنُقِهِ» . رَوَاهُ أَحْمَدُ وَأَبُو دَاوُدَ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Dharr reported God’s messenger as saying, “He who separates himself a handbreadth from the community has cast off the rope of Islam from his neck.” Ahmad and Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابو ذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص جماعت سے ایک بالشت بھی الگ ہوا اس نے اسلام کا پٹہ اپنی گردن سے اتار دیا۔ (احمد، ابو داؤد)
